صحت و تعلیم

انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک پارٹ ٹو ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد ( ٹی این آئی) انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک پارٹ ٹو ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا،امتحانات 7 نومبر سے شروع ہونگے،داخلے آن لائن بھیجے جا سکتے ہیں، داخلہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 12 اکتوبر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button