
اہم خبریں
صوبائی داراحکومت کے مختلف شہروں میں ہونیوالی موسلادھاربارش سےبجلی کاترسیلی نظام متاثرلیسکوکے95سےزائدفیڈرزٹرپ
Chief Editor arshad mahmood ghumman
لاہور(ٹی این آئی) صوبائی داراحکومت کے مختلف شہروں میں ہونیوالی موسلادھاربارش سےبجلی کاترسیلی نظام متاثر ہوا ہے۔موسلادھاربارش سےڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرزجلنےکےواقعات رونماہوئے جس سے لیسکوکے95سےزائدفیڈرزٹرپ کرنےسےمختلف علاقوں میں بجلی بند ہے۔بجلی کی طویل بندش سےصارفین کومشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے۔
لیسکوچیف محمدرمضان بٹ نےمتاثرہ علاقوں میں بجلی بحال کرنےکی ہدایت کردی۔لیسکو چیف کے مطابق افسران وملازمین بحالی کےکام کوبروقت مکمل کریں۔
