اہم خبریں

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کااجلاس سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پراتفاق

تینوں ممالک نے دہشتگردی کےخلاف مشترکہ کوششیں تیزکرنے کا عزم تجارت، ٹرانزٹ، علاقائی ترقی، صحت، تعلیم اور ثقافتی تعاون بڑھانے پراتفاق

اسلام آباد(ٹی این آئی)پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا چھٹا سہ فریقی ڈائیلاگ کابل میں ہوئے۔فترخارجہ کے مطابق سہ فریقی اجلاس میں سیاسی،اقتصادی اورسکیورٹی تعاون پربات چیت ہوئی اور تینوں ممالک نے دہشتگردی کےخلاف مشترکہ کوششیں تیزکرنے کا عزم کیا۔ترجمان نے بتایاکہ سہ فریقی اجلاس میں تجارت، ٹرانزٹ، علاقائی ترقی، صحت، تعلیم اور ثقافتی تعاون بڑھانے پراتفاق کیا گیا۔

دفترخارجہ کے مطابق اجلاس میں سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر بھی اتفاق کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button