
پاکستان
نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا گیا سابق وزیراعظم کو نیا پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری کیا گیا
Editor Arshad mahmood Ghumman
لندن (ٹی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری ہوگیا۔نواز شریف کو نیا پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری کیا گیا اور اس کی مدت 10 سال ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اب کسی بھی وقت پاکستان کیلئے روانہ ہوسکتے ہیں۔گزشتہ دنوں وفاقی حکومت نے قبل پاسپورٹ کی تجدید کی ہدایت جاری کی تھی
