شہر شہر سے
سمبڑیال تا ڈسکہ روڈ آدمکے کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم
سمبڑیال (ٹی این آئی )سمبڑیال تا ڈسکہ روڈ آدمکے کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم جسکے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص موقع پر جانبحق جبکہ ایک بچہ اور ایک عورت کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔