پاکستانشہر شہر سے

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما طلال چوہدری کی رکن اسمبلی عائشہ رجب کے بھائیوں کے ہاتھوں پٹائی

فیصل آباد(ٹی این آئی )باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما طلال چوہدری کی مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی عائشہ رجب کے بھائیوں کے ہاتھوں پٹائی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون رکن اسمبلی کے گھر طلال چودھری پارٹی میٹنگ کے نام پر اکثر ملاقات کے لئے آ جاتے تھے ۔جس پر خاتون رکن اسمبلی کے بھائیوں نے تنگ آکر اسے تشدد کا نشانہ بنایا ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ تین روز قبل رات کی تاریکی میں پیش آیا ۔جبکہ طلال چوہدری کے بھائی نے ہونے والے تشدد کی تصدیق کی ہے مگر تشدد میں ملوث افراد کی نشاندہی نہ کر سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button