اہم خبریںپاکستان

بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا استعفی منظور،اخترمینگل نے ستمبر 2024 میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دیا تھا

اسلام آباد(ٹی این آئی)بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا استعفی منظور کر لیا گیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اختر مینگل کا استعفی منظور کیا۔اخترمینگل نے ستمبر 2024 میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دیا تھا، اسپیکر آفس نے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button