
اہم خبریںجرم وسزاصحت و تعلیم
لاہور: آوارہ کتےکےکاٹنے سے8 سالہ بچی جاں بحق
پولیس کے مطا بق بچی مہرباہرگلی میں کھیل رہی تھی کہ آوارہ کتےنےحملہ کردیا۔
لاہور(ٹی این آئی)لاہور کے علاقے قائد اعظم انڈسٹریل ایریا میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ آوارہ کتےکےکاٹنے سے8 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطا بق بچی مہرباہرگلی میں کھیل رہی تھی کہ آوارہ کتےنےحملہ کردیا۔
