پاکستان
حکومت طلال کے ایشو پر پوائنٹ اسکورنگ کررہی ہے، رانا ثنا اللہ
لاہور(ٹی این آئی ) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت طلال کے ایشو پر پوائنٹ اسکورنگ کررہی ہے
طلال چوہدری کے معاملے پر جماعت کی بنائی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ایک دو روز میں اپنا فیصلہ سنا دے گی۔
لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی پیشی کے موقعے پر میں میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ طلال چوہدری پر شفاف تحقیقات کرکے عوام کو حقائق بتائیں گے۔اس معاملے پرن لیگ کی کمیٹی ایک دو روز میں اپنا فیصلہ سنائےگی۔ حکومت اس ایشو پر پوائنٹ اسکورنگ کررہی ہے