انٹرنیشنلاہم خبریں

ٹرمپ کی جانب سے سعودی ولی عہدکیلئے نازیبا الفاظ کا استعمال

ویب ڈیسک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے  سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب تعریف کریں تو بہت کرتے ہیں اور بُرا بولنے پر آئیں تو تب بھی کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔

میامی میں سعودی انوسٹمنٹ فورم سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ محمد بن سلمان کو معلوم نہیں تھا کہ انہیں میری چاپلوسی کرنی پڑے گی، محمد بن سلمان سمجھتے تھےکہ ٹرمپ بھی دوسرے امریکی صدور کی طرح کوئی ناکام آدمی ہو گا جن کے دور میں ملک زوال کا شکار تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button