پاکستانجرم وسزا

ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب محمد گوہر نفیس تبدیل

Editor Arshad mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی) حکومت پنجاب نے گریڈ 20 کے ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کا تبادلہ کر دیا،

تفصیلات کے مطابق ڈیپارنمنٹ گریڈ 20 کے ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کا تبادلہ کر دیا گیا،جبکہ پی ایم ایس سروس گریڈ 20 کے رائے منظور حسین ناصر کو ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کا 3 ماہ  کے لئے ایڈیشنل چارج پرتعینات کر دیا گیا ہے۔رائے منظور ناصر بطور سیکرٹری ٹرانسپورٹ فرائض سر انجام دے رہے تھے۔واضح رہے گوہر نفیس تقریبا دو سال سے زائد عرصہ سے ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کی سیٹ پر تعینات رہے تھے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button