اہم خبریںپاکستان

رواں برس مون سون کیلئے پیشگی تیاری کی جائے. وزیرِ اعظم

شہبازشریف سے وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق کی ملاقات.ملاقات میں وزیرِ اعظم کو رواں برس مون سون کے حوالے سے تیاری پر بریفنگ دی گئی.

اسلام آباد(ٹی این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک کی ملاقات.ملاقات میں وزیرِ اعظم کو رواں برس مون سون کے حوالے سے تیاری پر بریفنگ دی گئی.

وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ پہاڑی علاقوں میں گلاف اور فلیش فلڈز کے پیشگی اطلاع کے نظام کی تنصیب پر پیش رفت اور اسکی کارکردگی سے بھی آگاہ کیا گیا.رواں برس مون سون کیلئے پیشگی تیاری کی جائے. وزیرِ اعظم کی .

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیشگی اطلاع نظام کو مزید فعال بنا کر خطرات سےدوچار علاقوں کی مسلسل مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button