اہم خبریںپاکستان

ٹرمپ اور یو اے ای کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، امریکا اور امارات کے درمیان شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق

ویب ڈیسک

ابوظبی : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

اماراتی میڈیا کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں ٹرمپ اور شیخ محمد بن زاید نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

عرب امارات اور امریکی صدور نے خطے کے مختلف امور کا جائزہ لیا اور اسٹریٹجک تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

اماراتی میڈیا کے مطابق امریکا اور امارات کے درمیان شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button