انٹرنیشنلاہم خبریں

سب کو مبارکباد، ایران کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو گیا: ڈونلڈ ٹرمپ

ویب ڈیسک

سب کو مبارکباد، ایران کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو گیا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو چکا ہے، ایران کے ساتھ ڈیل مکمل ہو گئی ہے، انہوں نے اس حوالے سے سب کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کو ٹول فری طور پر کھولنے اور ایرانی بندرگاہوں کی امریکا کی بحری ناکہ بندی ہٹا دی گئی، دنیا بھر کے جہاز اپنی سرگرمیاں شروع کریں، تیل کی ترسیل بحال ہونے کا وقت آگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button