کھیل

محمد یوسف باضابطہ طو رپر پاکستان کرکٹ بورڈ سے سے وابستہ ہوگئے

لاہور(ٹی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف باضابطہ طو رپر پاکستان کرکٹ بورڈ سے سے وابستہ ہوگئے۔محمد یوسف نے ہائی پرفارمنس سینٹر کو جوائن کرکے کام شروع کردیا ہے ۔ وکٹ کیپنگ کوچ عتیق الزمان نے بھی مانچسٹر سے پاکستان آ کر آکر رپورٹ کردی ۔ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ گرانٹ بریڈ برن کی 21ستمبر کو پاکستان آمد کا امکان ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button