اہم خبریںپاکستان

عمران خان کے احکامات کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں ہوتا، سہیل آفریدی ہمارے وزیراعلیٰ تھے اور رہیں گے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (ٹی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آپس کےبیانات کےحوالے سے ممبران صوبائی اسمبلی کےگروپ کو پیغام بھیجا ہے، آئندہ کوئی پارٹی کا رہنما یا فرد اختلافی بات باہر نہیں کرےگا، پارٹی میں مکمل اتفاق ہے، بانی پی ٹی آئی کے احکامات کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں ہوتا،سہیل آفریدی ہمارے وزیراعلی تھے اور وہی وزیر اعلیٰ رہیں گے۔

بیرسٹرگوہر نے کہا کے پی سے سارے ایم پی اے پارٹی کے وفادار اور ان پر ہمیں فخر ہے، کے پی سے ایم پی ایز کے حوالے سے ایسا کوئی تصور نہیں کہ پارٹی کےخلاف جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button