شوبز

اداکار شان کی جانب سے شوبز کی نامور شخصیا ت کے اعزازمیں عشائیہ

لاہور( ٹی این آئی ) لالی ووڈ سٹار شان کی جانب سے شوبز کی نامور شخصیا ت کے اعزازمیں عشائیہ دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار شان نے اپنی رہائشگاہ پر عشائیے کا اہتمام کیاجس میں سینئر اداکار ندیم بیگ ،سید نور،صائمہ نور، ریشم ،شان کی والدہ نیلوبیگم سمیت ا ن کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر ریشم نے سب کو اکٹھا کر کے گروپ سیلفی لی جبکہ انفرادی طو رپر بھی تصاویر بنائی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button