کھیل

کامران اکمل کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل

ملتان (ٹی این آئی)نامور وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کرلیے۔کامران اکمل کرکٹ کے اس مختصر ترین فارمیٹ میں یہ سنگِ میل عبور کرنے والے تیسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے۔کامران اکمل سے قبل شعیب ملک اور محمد حفیظ بھی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھ ہزار رنز مکمل کر چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button