اہم خبریں
وزیر اعظم سے عثمان بزدار کی ملاقات ، ترقیاتی امور پر بات چیت
اسلام آباد (ٹی این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں ترقیاتی امور پر بات چیت کی گئی ۔ جمعہ کو وزیر اعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سر دار عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں ترقیاتی امور کے علاوہ سیاسی صورتحال سمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔