جرم وسزا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کے لیے دائردرخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد (ٹی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کے لیے دائردرخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ سماعت نے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔