پاکستان

حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کو مستقبل کی وزیر اعظم قرار دیدیا

لاہور(ٹی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو مستقبل کی وزیر اعظم قرار دیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے حنا پرویز بٹ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے مریم نواز کو مستقبل کا وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے لکھا کہ مستقبل کی وزیراعظم پاکستان کے ساتھ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button