جرم وسزا

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ فائونڈیشن کی زمین ایکوائر معاملہ، سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیلیں منظور کر لیں

اسلام آباد (ٹی این آئی)فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ فائونڈیشن کی جانب سے زمین ایکوائر کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیلیں منظور کر لیں ۔
جمعرات کو مختصر فیصلہ جسٹس مشیر عالم نے سنایا۔ہائیکورٹ کا ہائوسنگ فائونڈیشن کے زمین ایکوائر کرنے کیخلاف فیصلہ ختم ہوگیا ،فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ فاونڈیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیلیں دائر کی تھیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیڈرل ایمپلائز ہاوسنگ فاونڈیشن کا زمین ایکوائر کرنے کا اختیار ختم کر دیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button