پاکستان

شیخ رشید کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ،تیل کی کھپت، فریٹ و پسنجر آمدن سمیت دیگر امور زیر بحث آئے

لاہور( ٹی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیر صدارت ریلوے ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا ۔ جس میں ریلوے میں تیل کی کھپت، فریٹ و پسنجر آمدن، ٹرینوں کی آئوٹ سورسنگ، کوچز اور ویگنوں کے ٹینڈر پراسس،رولنگ سٹاک ، ریلوے یارڈ سکیورٹی اور دیگر اہم معاملات زیر بحث آئے۔
اجلاس میں چیئرمین ریلوے بورڈ حبیب الرحمان گیلانی، آئی جی ریلوے پولیس عارف نواز ، سی ای او پاکستان ریلوے نثار احمد میمن اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button