اہم خبریںصحت و تعلیم

گزشتہ 6 ہفتے اوسط قومی سطح پر کورونا کیسز کی تعداد 2 فیصد سے کم تھی،اسد عمر

اسلام آباد (ٹی این آئی) وفاقی وزیراسد عمر کورونا کے بڑھتے کیسز پر کہا ہے کہ گزشتہ 6 ہفتے اوسط قومی سطح پر کورونا کیسز کی تعداد 2 فیصد سے کم تھی، پچھلے ہفتے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 فیصد سے زیادہ رہی ہے۔
ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ کراچی، اسلام آباد، آزاد کشمیر میں منی سمارٹ لوک ڈاؤن دوبارہ نافذ ہو گیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ملک بھر میں انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ،کامیابی پہلے کی طرح عوام کے تعاون کے بغیر ناممکن ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button