انٹرنیشنل

روس نے ترکی کو جنگجو کاراباخ منتقل کرنے پراپنی تشویش سے آگاہ کر دیا

ماسکو (ٹی این آئی) روسی صدر ولادی میر پوتین نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن سے آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین ناگورنو،کاراباخ تنازع میں مشرق وسطی کے جنگجوئوں کی شرکت کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق میڈیارپورٹس کے مطابق روسی ایوان صدر کریملن سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ روسی صدر پوتین نے اس بات پر زور دیا کہ انہیں امید ہے کہ ناگورنو،کاراباخ تنازع کو پرامن طریقے سے حل کرنے میں ترکی تعمیری انداز میں کردار ادا کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button