اہم خبریں

جلسے کی ڈرون ویڈیو سب نے دیکھی ہے، 15 سے 20 ہزار کے قریب لوگ ہوں گے، حماد اظہر

اسلام آباد (ٹی این آئی)وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ جلسے کی ڈرون ویڈیو سب نے دیکھی ہے، میرے خیال میں جلسے میں 15 سے 20 ہزار کے قریب لوگ ہوں گے۔
حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسٹیڈیم میں بہت سی جگہ خالی ہے اور کرائوڈ سے رسپانس نہیں آرہا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ 11 جماعتیں اور یہ نتیجہ، میں سمجھتا ہوں اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button