اہم خبریں

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون

کراچی (ٹی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون
بلاول نے کراچی واقعے پر شفاف انکوائری پر آرمی چیف کے احکامات کو سراہا: ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹیلی فون کیا ہے۔
ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلاول بھٹو زرداری سے  کراچی واقعے پر تبادلہ خیال کیا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری نے آرمی چیف کی جانب سے کراچی واقعے کا فوری نوٹس لینے پر ستائش کا اظہار کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button