اہم خبریںپاکستان

ا سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس 11 نومبرکو طلب کرلیا۔

اسلام آباد (ٹی این آئی)ا سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس 11 نومبرکو طلب کرلی اجلاس اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت 11 نومبر دوپہر2 بجے ہوگاجس میں عسکری حکام کی جانب سے قومی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی جائےگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button