اہم خبریں

شہبازشریف اور حمزہ شہباز شریف کوجیل سے 5 دن کی پیرول پر رہا کر دیا گیا۔

لاہور (ٹی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازشریف کو 5 دن کی پیرول پر کو ٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ۔پیرول پر رہائی کا نوٹیفکیشن حکومت پنجاب نے آج جاری کیا تھا۔دونوں با ب بیٹے جیل سےرہائی کے بعد ماڈل ٹاؤن رہائشگاہ روانہ ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button