اہم خبریں

وفاقی کابینہ کا نئی گاڑیوں پر2 لاکھ روپے ودہولڈنگ ٹیکس اضافی وصول کرنے کا فیصلہ ۔

اسلام آباد (ٹی این آئی)باوثوق ذرائع کے مطابق نئی گاڑیاں مزید مہنگی ہو نےکا امکانات بڑھ گئے ہیں،ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت ہونیوالے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نئی گاڑیوں پر 2لاکھ روپے تک اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس کی منظوری دے دی ہے وفاقی کابینہ کی منظور ی کے بعد 600 سی سی تا ہزار سی سی 50 ہزار اور 1000 سی سی تا1300سی سی2000سی سی تک 1 لاکھ اور 2000 سی سی سےاوپر 2 لاکھ روپے ود ہولڈنگ ٹیکس لیا جائے گا ۔جس کا نفاذ یکم جنوری 2021 سے ھو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button