اہم خبریں
خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے گرفتار کر لیا ۔
اسلام آباد (ٹی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگی راہنما خواجہ آصف کو گرفتار کر لیا، خواجہ آصف رکن قومی اسمبلی پر نا جائز اثاثہ جات کیس میں نیب نے انکوائری شروع کر رکھی ہے۔جس پر نیب نے اسلام آباد سے احسن اقبال کے گھر سے نیب نےخواجہ آصف کو گرفتار کر لیاہے ۔