اہم خبریںجرم وسزا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 288 سول اور سیشن ججز کے تقرر اور تبادلے کر دیے ۔

لاہور ( ٹی این آئی ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 288 سول اور سیشن ججز کے تقرر اور تبادلے کر دیے ہیں۔فہرست میں 31 سینئر سول جج صاحبان بھی شامل ہیں۔
رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے پنجاب کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے جج صاحبان کی تقرریاں اور تبادلے کئے ہیں۔جن ججز کے تبادلے کئے گئے ہیں ان میں دو سیشن،ایک سو چھتیس ایڈیشنل سیشن ججز،،اکتیس سینئر سول ججز اور دو سو انیس سول جج صاحبان شامل ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سینئرسول جج افضل احمدثاقب کا رحیم یارخان سےچنیوٹ ،سینئرسول جج محمدعلی قذافی کا چنیوٹ سےرحیم یارخان
سینئرسول جج عبدالستار بوسال کاٹوبہ ٹیک سنگھ سےرحیم یارخان تبادلہ کیا گیا ہے۔ سول جج آصف بشیرکافورٹ عباس سےمیاں چنوں، سول جج احسن منظورکی کروڑلعل عیسن سےٹوبہ ٹیک سنگھ تقرری کی گئی ہے۔
اسی طرح سول جج مستنصر لطیف کاسمندری سےفورٹ عباس ،سول جج ارسلان بن اسلم کا تاندلیانوالہ سےشجاع آباد،سول جج عابدہ ظفر کا فیصل آباد سےڈیرہ غازی خان اور سول جج ایوب گل کا فیصل آباد سےڈی جی خان تبادلہ کیا گیا ہے۔۔۔۔
رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سول جج رضوان یوسف کا تونسہ شریف سےتاندلیانوالہ ،سول جج محمدآصف کا کہروڑپکا سےچنیوٹ ، سول جج طارق بشیر کا چنیوٹ سےخانیوال،سول جج احمدمجتبیٰ کا وہاڑی سےننکانہ صاحب اور
سول جج ساجد یعقوب کا بورے والا سےبھوانہ تبادلہ کیا گیا ہے۔
اسی طرح محمد ممتاز کو منڈی بہاؤالدین سے لاہور اور شیخ محمد نوید بابر کو کو ملکوال سے لاھور اور محمد آصف کو ملتان سے سے رحیم یار خان ان حسن احمد کو ملتان سے بہاولپور اور محمد فؤاد عارف کو کوٹ ادو سے بہاولپور اور سرفراز علی مرزا کو کو علی پور سے جام پور اور شاہد صادق کو ظفروال سے دیپالپور اور خالد بیافرید کو دیپالپور سے ملتان ان محمد علی کو فروزوالا سے نارووال بلال محمد جہانگیر اشرف کو میلسی سے خانپور تعینات کر دیا گیاہے۔
علی رضا کو کھاریاں سے اٹک ک عائشہ خالد کو لاہور سے چونیاں زبیر شہزاد کیانی کوسمندری بلال اعجاز علی کو رحیم یار خان سے شورکوٹ کوٹ خالد محمود کو کبیروالا سے ٹیکسلا ضلع افتخار حسین کو ملکوال سے گوجرانوالہ، اللہ امت یاز احمد کو لاہور سے سرائے عالمگیر پیر نوید الرحمن کو لاہور سے چکوال لال شہباز حسین کو چنیوٹ سے لاہور اور غلام فرید قریشی کو حافظ آباد سے گوجرانوالہ محمد نعیم سلیم کو پاکپتن سے لاھور اور اور طاہر عباس صفرا کو ٹیکسلا سے راولپنڈی پنڈی ملک محمد اویس کو کو جام پور سے شیخوپورہ سورہ محمد اقبال کو کو کروڑ لعل عیسن سے فیصل آباد تعینات کیا گیا ہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق احمد سعید کو جلال پورسے فیصل آباد محمد زبیر کو کہروڑ پکا سے میلسی محمد یاسر ندیم رضا کو پنڈی گھیب راولپنڈی،غلام رسول کو جڑانوالہ سے چنیوٹ سید فیصل رضا گیلانی کو کوٹ ادو سے ننکانہ صاحبِ میاں مسعود حسین کو رجحان سے شجاع آباد،عبدالرحمن محمد عارف کو تونسہ شریف سے گوجرانوالہ عمران شفیع خان کو میلسی سے ڈی جی خان،رانا عبدالحکیم کو احمد پور سے حاصلپور اور عامر شہباز میر کو نارووال سے سوہاوہ محمد اسلم پنجوتھہ کو مظفر گڑھ سے لاہور تبادلہ کیا گیا ہے۔
فرزانہ شہزاد کو فیصل آباد سے شیخوپورہ، حافظ عبدالحمید کو خان پور سے خیر پور ٹامیوالی علی حسین ملک کو لاہور سے گوجر خان سید سجاد ظہیر حسن کو میانوالی سے قصور اور محمدابوبکرصدیق بھٹی کو رحیم یار خان سے ننکانہ صاحب تعینات کیا گیا ہے۔ شکیل احمد سپرا کو پاکپتن سے لاھور، حامد احمد قریشی کو بہاولپور سے خانیوال جمیل احمد کھوکھر کو قصور سے کوٹ رادھا کشن اور عمر شریف ڈوگر کو شیخ شکرگڑھ سے لاہور،اعجاز احمد بوسال کو فورٹ عباس سے لاہور اور ملک شفیق احمد کو راولپنڈی سے گجرات اور سردار محمد اقبال ڈوگر کو لاہور سے ساہیوال تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button