جرم وسزاشہر شہر سے

اینٹی کرپشن کی پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کاروائیاں تیزی سے جاری

لاہور(ٹی این آئی) اینٹی کرپشن کی پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کاروائیاں تیزی سے جار ی ہیں.

اینٹی کرپشن
اینٹی کرپشن کی پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کاروائیاں تیزی سے جاری
کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی واگزار کر لی گئی.
ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کی افسران کو بہترین کام کرنے پر شاباش دی اور محکمہ مال کے 13 افسران پر پرچے درج کرنے کا حکم دیا.
اینٹی کرپشن
اینٹی کرپشن کی پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کاروائیاں تیزی سے جاری
اینٹی کرپشن لاہور ریجن بی نے شیخو پورہ کے علاقے کر پال سنگھ میں کروڑوں روپے مالیت کی 125 کنال اراضی واگزار کرائی ہے۔
محکمہ مال کے حکام کی ملی بھگت سےاس اراضی پر 25 سال سے مختلف قبضہ مافیا مسلط تھا۔
قبضہ مافیا
اینٹی کرپشن کی پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کاروائیاں تیزی سے جاری
ایک تحصیل دار ,9 نائب تحصیل دار اور 3 پٹواریوں پر قبضہ مافیا کی معاونت کرنے پر پرچہ درج کر دیا ہے۔
کاروائی میں اینٹی کرپشن لاہور ریجن بی کے ڈائریکٹر وسیم سندھو اور ڈی سی شیخو پورہ نے ملکر حصہ لیا۔
محکمہ مال کے جن افسران پر پرچہ دیا گیا ان کے نام یہ ہیں۔
*تحصیل دار *مرزا حامد بیگ ، نائب تحصیل دار میاں عبدالرشید ، خواجہ احسن محمود ، اعظم خان ، منیر احمد ، میاں محمد امجد، بشیر احمد ، حفیظ الرحمن ، اور اسلم ضیا
جن پٹواریوں پر پرچہ درج کیا گیا ان کے نام ہیں راؤ بشیر احمد ، رانا اعجاز اور زاہد سعید پٹواری۔ ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس
اینٹی کرپشن اوکاڑہ نے محکمہ مال ، انہار اور پولیس کے ساتھ ملکر 206 کنال سرکاری اراضی واگزار کرا لی۔
واگزار کرائی گئی زمین کی قیمت 5 کروڑ روپے ہے۔ ڈی جی گوہر نفیس
واگزار کرائی گئی زمیں محکمہ مال کے حوالے کر دی گئ۔ گوہر نفیس
اینٹی کرپشن لو دھراں نے *4 کروڑ 32 لاکھ مالیت کی 384 کنال 5 مرلہ *سرکاری زمین واگزار کرالی ۔
آپریشن میں اینٹی کرپشن لودھراں کے ڈپٹی ڈائریکٹر ذوالفقار علی خان اور سرکل آفیسر مجاہد حسین نے اے سی کروڑ پکا کے ساتھ ملکر حصہ لیا۔
کرپٹ عناصر کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب ، گوہر نفیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button