
اہم خبریں
ڈیوٹی میں غفلت برتنے کے باعث ایس ڈی او بلڈنگ ڈویژن ایم اینڈ آر 2،بلڈنگ ڈویژن جی او آر 5 تبدیل۔
C.E.O:Arshad Mahmood Ghumman
لاہور (ٹی این آئی نیوز) محکمہ کمیونی کیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی اینڈ ڈبلیو) سیکرٹری کیپٹن اسد نے ایس ڈی او فاطمہ کو بلڈنگ ڈویژن جی او آر 5 سے تبدیل کر کے ایس ڈی او ایم اینڈ آر بلڈنگ ڈویژن لاہور 2 جبکہ فرخ اقبال ایس ڈی او بلڈنگ ڈویژن ایم اینڈ آر 2لاہور سے تبدیل کر کے ایس ڈی او بلڈنگ ڈویژن جی او آر 5 لاہور تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری کیپٹن اسد نے دونوں افسران کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے کے باعث تبادلے کے احکامات صادر کئے ہیں ۔