جرم وسزا

ایف آئی اے نے شوسل میڈیاپرلڑکی کوہراساں کرنیوالادھرلیا

پشاور (ٹی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے واٹس ایپ کے ذریعے لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے ، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو وٹس ایپ کے ذریعے ہراساں کرنے والے ملزم گرفتار کر لیا، ملزم سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے جب کہ ملزم کے موبائل سے ویڈیوز اور تصاویر برآمد کر کے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button