اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم عمران خان آج’’کوئی بھوکا نہیں سوئے گا‘‘ پروگرام کا آغاز کریں گے

ایڈیٹر انچیف ارشد محمود گھمن

اسلام آباد (ٹی این آئی) وزیراعظم عمران خان آج’’کوئی بھوکا نہیں سوئے گا‘‘ پروگرام کا آغاز کریں گے ، پروگرام کے تحت شاہراؤں اور چوراہوں پر غریبوں کو کھانے کی سہولت فراہم ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ریاست مدینہ کی جانب ایک اور اہم قدم کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان آج’’کوئی بھوکا نہیں سوئے گا‘‘پروگرام کا آغاز کریں گے، وزیراعظم نےسال کے آغاز پراس پروگرام کےعزم کا اظہار کیا تھا، اب اس پروگرام کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button