شہر شہر سے

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوڈاکٹر میر محمد نواز نے بطور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ چارج سنبھال لیا۔

ایڈیٹر انچیف ارشد محمود گھمن

وقاص ارشد گھمن بیورو چیف

سیالکوٹ (ٹی این آئی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوڈاکٹر میر محمد نواز نے بطور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ چارج سنبھال کر کام کا آغاز کردیا ہے ، گذشتہ روز حکومت پنجاب نے ڈاکٹر میر محمد نواز کو ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button