کاروبار

رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں حکومت نے 6 ارب 51 کروڑ ڈالرقرض لیا۔

ایڈیٹر انچیف: ارشد محمود گھمن

اسلام آباد  (ٹی این آئی)وفاقی وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے قرض کے اعداد و شمارجاری کردیے۔

دستاویز کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 6 ارب 51 کروڑ ڈالرقرض لیا۔

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے  رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 3 ارب 47 کروڑ چالیس لاکھ ڈالرقرض واپس کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button