
جرم وسزاشہر شہر سے
عبدالغفار قیصرانی نے بطور ڈی پی او سیالکوٹ چارج سنبھال لیا ۔
ایڈیٹر انچیف: ارشد محمود گھمن
سیالکوٹ (ٹی این آئی) نئے تعینات ہونے والے ایس ایس پی عبدالغفار قیصرانی نے بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کا چارج سنبھال لیا۔ آفس آمد پر ایس پی انویسٹیگیش آفیسر سیالکوٹ محمد عمران و دیگر سینئر افسران اور سٹاف نے ان کا استقبال کیا.