جرم وسزاشہر شہر سے

ڈی پی او سیالکوٹ نے شہباز رضا بھلی کو ایس ایچ او کوٹلی لوہاراں تعینات کر دیا۔

ایڈیٹر انچیف: ارشد محمود گھمن

سیالکوٹ (ٹی این آئی) ڈی پی او سیالکوٹ عبدالغفار قیصرانی نے سب انسپکٹر محمد شہباز رضا بھلی کو ایس ایچ او کو ٹلی لوہاراں تعینات کر دیا ہے شہباز رضا بھلی کی بطور ایس ایچ او تعیناتی پر خوشی کا اظہار کیا ہے جبکہ شہباز رضا بھلی نے کہا ہے کہ ڈی پی او سیالکوٹ کے اعتماد پر پورا اتروں گا اور جرائم کی روک تھام اور لوگوں کو بروقت  انصاف مہیا کرنے کے لئے پورے اقدامات کے ساتھ عمل کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button