شوبز

جنید خان اتنے خوبرو لگ رہے ہیں کہ مجھے جلن محسوس ہورہی ہے، ارمینہ خان

اسلام آباد (ٹی این آئی) اداکارہ ارمینہ خان نے جنید خان کی تعریف کردی۔ انہوں نے نئے ڈرامہ سیریل ’’محبتیں چاہتیں‘‘ کی شوٹنگ کے دوران جنید خان کے ساتھ بیٹھے ہوئے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ جنید خان اتنے خوبرو لگ رہے ہیں کہ انہیں اداکار سے جلن محسوس ہورہی ہے ۔ ارمینہ خان اس ڈرامے میں اداکار جنید خان اور حرامانی کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ ڈرامہ رواں سال اکتوبر میں نشر کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button