پاکستان

اپوزیشن جماعتوں کے بیانیے کوعوامی حمایت ملنے پر حکومت کے ایوانوں میں ہلچل ذرائع کا دعوی

لاہور (ٹی این آئی)با وثوق ذرائع سے معلوم ہوا کے اپوزیشن جماعتوں کے جناح سیٹیڈیم گوجرانوالہ میں عوامی کروٹ نے حکومتی ایوانوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے

جبکہ دوسری طرف ہزاروں کی تعداد میں کارکنوں کے ہمراہ مریم نواز،بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمن بھی شرکت کے لئے نکل چکے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے 2سال کے دور اقتدار میں 22 کروڑ عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہ دے سکی موجودہ حکومت نے 22 کروڑ عوام کو مہنگائی بے روزگاری جیسے مسائل پر توجہ نہ دیکر عوام سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا ہے جس کی وجہ سے عوام موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ تنگ آچکے ہیں جسے متحدہ اپوزیشن کیش کرنے کامیاب ہوتے دکھائی دیتے ہیں
یہ امر قابل ذکر ہے کہ جلسہ گاہ میں ابھی تک تمام جماعتوں کے قائدین نہیں پہنچ سک
ے جس کے باوجود بھی عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر جلسہ گاہ کی بن چکا ہے جسے دیکھ کر حکومتی میشینری بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button