اہم خبریںپاکستانجرم وسزا

دوسری شادی:پہلی بیوی سے اجازت نہ لینے پر عدالت نے دولہے کو 5لاکھ جرمانے کے ساتھ سزا کا حکم سنا دیا

Chief executive, Arshad Mahmood Ghumman

بہاولپور(ٹی این آئی)عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر خاوندکو سزا سنادی۔
بہاولپور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر خاوندکو 6  ماہ کی سزا سنائی۔

فیملی کورٹ کے جج نے ملزم کو 5 لاکھ روپےجرمانے کا بھی حکم دیا۔عدالت نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزم کو مزید2 سال قید کاٹنا ہوگی۔

خیال رہے کہ پہلی بیوی نےخاوندکے دوسری شادی کرنے پرعدالت میں درخواست دائرکی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button