پاکستانجرم وسزا

اندھیر نگری ، چوپٹ راج کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب ان ایکشن

لاہور (ٹی این آئی)اوگرا اور ایکسپلوسیو Explosive ڈیپارٹمنٹ لاقانونیت سے بے خبر انسانوں سے بھرے شہروں میں کھلم کھلا موت کا کاروبار جاری ذیادہ تر پیٹرول پمپس ، سکولوں ، کالجوں اور ہسپتالوں کے قریب ہونے سے لاکھوں انسانی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں کئی بااثر شخصیات کے نام سامنے آگئے۔

اینٹی کرپشن نے پنجاب بھر سے 495 غیر قانونی پیٹرول پمپس کا سُراغ لگا لیا ہے۔

اینٹی کرپشن نے 202 پیٹرول پمپس کی چیکنگ مکمل کر لی – ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب 154سیل کر دئیے ، باقیوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔


ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا کہ
بیشتر فیول ا سٹیشنز پر ہنگامی صورت حال سے نپٹنے کےلئے حفاظتی انتظامات نہیں ہیں۔اینٹی کرپشن پنجاب ان پیٹرول پمپس کا نہ تو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ساتھ کوئی معاہدہ ہے اور نہ ہی فارم K ان کے پاس موجود ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب یہ پیٹرول پمپس سمگلنگ کا پیٹرول بیچ کر حکومت کو سیل ٹیکس کی مد میں اربوں روپے کا نقصان کر رہے ہیں۔ اینٹی کرپشن پنجاب ان پیٹرول پمپس پر کیروسین کے ساتھ ڈیزل مکس کر کے بیچا جارہا ہے ۔ اینٹی کرپشن پنجاب پیٹرول پمپس پر حفاظتی اقدامات نہ ہونے سے لاکھوں انسانی جانیں داؤ پر لگی ہوئی ہیں۔ اینٹی کرپشن پنجاب اینٹی کرپشن پنجاب نے ان غیر قانونی پیٹرول پمپس کے خلاف پنجاب بھر میں خصوصی مہم شروع کر دی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button