پاکستانکاروبار

پاکستان کسٹم اور پنجاب ایکسائز کا لاہور میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں خلاف جوائنٹ آپریشن شروع کرنے پر اتفاق

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی)  فرخ شریف کولیکٹر کسٹم لاہور اور محمد آصف ڈائیریکٹر ایکسائز لاہور کی کسٹم ہاؤس میں میٹنگ پاکستان کسٹم اور پنجاب ایکسائز کا لاہور میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں خلاف جوائنٹ آپریشن شروع کرنے پر اتفاق جوائنٹ ٹریننگ ورکشاپ کے لیے ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز پنجاب کو مراسلہ ارسال کیا جائے گا ۔ دونوں محکمے اک دوسرے کی استعداد کار کو بڑھانے کے لیے ڈیٹا و ہسٹوریکل تجربہ شئیر کریں گے ۔ مشترکہ ناکہ جات و جوائنٹ ہولڈ اپس کے لیے بنیادی پوائنٹس پر اتفاق کر لیا گیا ۔ کسٹم ڈیپارٹمنٹ ہر بڑے کیپچر میں ، پنجاب ایکسائز کے سٹاف کو انعامات کے لیے تجویز کرے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button