اہم خبریںپاکستانجرم وسزا

کسی بھی قسم کی دہشتگردی قبول نہیں، وزیراعظم کا موسیٰ خیل واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

 

 

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی قطعاً قبول نہیں، موسیٰ خیل واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں گی۔ان کا کہنا تھا ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک دہشتگردوں کے خلاف جنگ جاری رہےگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button