اہم خبریں

وزیر اعظم کا کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلی بلوچستان نے ائیر پورٹ پر استقبال کیا

کوئٹہ(ٹی این آئی) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ گورنر بلوچستان جسٹس (ر)امان اللہ خان یسین زئی اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ائیر پورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button