انٹرنیشنلاہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی حامیوں کی احتجاجی مہم کے جواب میں عمران خان کیخلاف واشنگٹن میں مہم شروع

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

نیویارک (ٹی این آئی)پاکستان کی داخلی سیاست کے رنگ اب واشنگٹن کی سڑکوں پر بھی نظر آنے لگے۔پی ٹی آئی امریکا کے حامیوں کی احتجاجی مہم کے جواب میں بانی پی ٹی آئی عمران کے خلاف واشنگٹن میں مہم جاری ہے۔

 

واشنگٹن کی سڑکوں پر ڈیجیٹل پوسٹرز والے ٹرک گشت کرتے نظر آنے لگے اور ان ڈیجیٹل پوسٹرز پر بانی پی ٹی آئی کے طالبان اور اسامہ بن لادن کے حق مں دیے گئے بیانات تحریر ہیں۔

 

نمائندہ ٹی این آئی کے مطابق امریکی صدر کی تقریب حلف برداری 20 جنوری کو ہوگی لیکن اس سے دو روز قبل ہی ڈیجیٹل پوسٹرز والے ٹرک کیپیٹل ہل اور دیگر مقامات پر گشت کرتے دیکھے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button