
پاکستانجرم وسزاشہر شہر سے
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سیالکوٹ کی بڑی کاروائی،پولیس کے ساتھ ساز باز کر کے جعلی دستاویزات پر مقدمات درج کروانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ذیشان ارشد بیوروچیف سیالکوٹ
سیالکوٹ (ٹی این آئی) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سیالکوٹ کی بڑی کاروائی مقامی پولیس کے ساتھ مل کر ساز باز کر کے جعلی دستاویزات پر مقدمات درج کروانے والے ملزم کامران صفدر کو سرکل انسپکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سرکل انسپکٹر ملک ندیم نے بعداز انکوائری گرفتار کر کے حوالات جوڈیشل بھجوا دیا۔