پاکستان

فضل الرحمان نے گوجرانوالہ جلسے میں شرکت کی دعوت قبول کر لی،مریم نواز جلد بلاول سے بھی رابطہ کریں گی

لاہور( ٹی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی 16اکتوبر کو گوجرانوالہ کے جلسے میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ۔
مریم نواز جلد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے بھی رابطہ کرکے انہیں جلسے میں شرکت کی دعوت دیں گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button